پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 120 مردے بھی ووٹ ڈالنے لگے انتقال کر جانے والے شخص کا ووٹ بھی کاسٹ ہو گیا‎ حیران کن انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں انتقال کر جانے والے شخص کا ووٹ بھی کاسٹ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کسی شخص نے یونین کونسل 59چوہدری پارک بلال گنج کے رہائشی سید شریف اللہ جوانتقال کر چکا ہے اس کے ووٹ کی پرچی بنوا ئی ۔

جب ایک دوسرا شخص وہاں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آیا تو اس نے فہرست میں نام دیکھ کر انکشاف کیا کہ سید شریف اللہ نامی شخص تو انتقال کر چکا ہے اور ا س کے ووٹ کی پرچی کیسے بن گئی ۔اس شخص نے انتقال کر جانے والے شخص کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی لا کر دکھا دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرچی بنوانے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…