جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

دلہا اپنی دلہن کو لینے ہیلی کاپٹر پر پہنچ گیا ہیلی کاپٹر کا کتنا کرایہ ادا کیا؟جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

شیخوپورہ ( آئی این پی )شیخوپورہ کے نواحی گاوں مرزا ورکاں میں دولہا اپنی دولہن کو لینے ہیلی کاپٹر پر پہنچ گیارائیونڈ کا رہائشی بھٹہ مالک کا بیٹا رانا ندیم کی بارات مرزاں ورکاں آئی باراتیوں کے لیے بسوں کا انتظام کیا گیا

جبکہ دولہا ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر دولہن کو لینے آیا زرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کا کرایہ 3 لاکھ پ75 ہزار روپے ادا کیا گیا ہے دولہا رانا ندیم کا کہناتھاکہ شادی کی بے حد خوشی ہے اورمجھے بچپن سے ہی شوق تھاکہ میں اپنی دولہن کو لینے ہیلی کاپٹر میں سوار ہو کر جاونگا تو آج میرا شوق پورا ہو گیا ہے‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…