جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

حسین نواز نے اپنے بچوں کی لبنانی ٹیوٹر سے شادی کرلی

datetime 17  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حسین نواز کی دو بیویاں ہیں جن میں سے ایک پاکستانی اور دوسری ان کے بچوں کی لبنانی ٹیوٹر تھی ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے بیٹے حسین نواز اپنی دونوں بیویوں پر اعتماد نہیں کرتے، ٹرسٹ ڈیڈ اسی لئے مریم نواز کے نام کی تھی،

پاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق چند ماہ قبل نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ حسین نواز کی دو بیویاں ہیں جن میں سے ایک پاکستانی اور دوسری لبنانی شہریت رکھتی ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ حسین نواز کی دوسری اہلیہ جو کہ لبنانی شہری ہیں ان کے بچوں کی ٹیوٹر تھیں جن سے بعد میں حسین نواز نے شادی کر لی۔ انہوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ غنویٰ بھٹو بھی لبنان کی شہری اور ٹیوٹر تھیں جن سے مرتضیٰ بھٹو نے بعد میں شادی کی تھی۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ حسین نواز اپنی دونوں بیویوں پر اعتماد نہیں کرتے انہوں نے اسی لئے ٹرسٹ ڈیڈ مریم نواز کے نام کی تھی تاکہ اگر کل کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو اس پیسے کے بٹوارے میں مریم نواز ان کے بچوں کی سرپرست بنتے ہوئے ان کے حقوق کا خیال رکھیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا ۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…