بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نیب نے شریف خاندان پر بجلیاں گرا دیں اب تک کا سب بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)نیب نے ریفرنسز کیلئے چودھری شوگر ملز کا ریکارڈ حاصل کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایس ای سی پی کے حکام نے چودھری شوگر ملز کا ریکارڈ نیب کے حکام کردیا ، چودھری شوگرملزسے متعلق جوائنٹ ڈائریکٹرایس ای سی پی علی عدنان انکوائری کررہے ہیں،نیب حکام نے شریف خاندان کو مزید طلب نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے

دستیاب ریکارڈ سے شریف خاندان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کیلئے ایس ای سی پی سے چودھری شوگر ملز کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا جبکہ جے آئی ٹی ، ایف آئی اے اور دیگر اداروں سے ملنے والی دستاویزات کو ریفرنسز کا حصہ بنایا جائے گا۔نیب نے ریکارڈ ٹمپرنگ کے حوالے سے ایس ای سی پی کی ڈائریکٹر ماہین فاطلمہ کو بھی طلب کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…