بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

قرآن و سنت کیخلاف حکومتی اقدام، اگر یہ کام کیا تو ستمبر کا آخرستمگر ثابت ہوگا، شیخ رشید نے انتباہ کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے 62،63کی مخالفت کو قرآن و سنت کی مخالفت قراردیدیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے 62،63کو چھیڑا تو ستمبر کا آخرستمگر ثابت ہوگا۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ ملک قرآن و سنت کے نفاذ کے لیے بنا،62،63کی مخالفت قرآن و سنت کی مخالفت ہے۔ انہوں نے کہاکہ صادق اور امین ہونا حکم الٰہی ہے ۔اپنی ذات کیلئے قانون بدلنے والے نیا مسئلہ کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…