بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹر رتھ فائو کی وصیت سامنے آگئی، آخری3 خواہشات کونسی تھیں ؟جان کر آپکی آنکھوں سے بھی آنسو نکل پڑینگے

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جذام کے خلاف شعور پیدا کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں تدفین گورا قبرستان میں کی جائے گی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری تین خواہشات کے مطابق اُن کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی، میری ایڈیلیڈ سوسائٹی آف پاکستان کی سربراہ کا جسد خاکی ہولی

فیملی ہسپتال سے ایم اے ایل سی لایا جائے گا۔رتھ فاؤ کی خواہش کے عین مطابق اُن کی آخری رسومات سن پیٹرک چرچ میں ادا کی جائیں گی۔دوپہر 12 بجے جسد خاکی گورا قبرستان پہنچایا جائے گا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی خواہش تھی کہ اُن کا علاج وینٹی لیٹر پر نہ کیا جائے اور ان کا جسد خاکی اسپتال لایا جائے جبکہ تدفین سرخ لباس میں کی جائے۔‎واضح رہے 1960 میں جرمنی سے پاکستان آکر لوگوں میں جذام کی بیماری سے متعلق لوگوں میں شعور پیدا کرنے اور پاکستان سے جذام کے مرض کو ختم کرنے کے لیے کامیاب جدوجہد کا آغاز کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کا انتقال 8 روز پہلے کراچی کے نجی ہسپتال میں ہوا، وہ طویل عرصے سے علیل تھیں اور 87 برس کی عمر میں دنیائے فانی سے کوچ کرگئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…