ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم مذہبی شخصیت دہشتگردوںکا نشانہ بن گئی،موقع پر ہی شہید

datetime 19  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عطاء اللہ شاہ شہیدہو گئے ۔ جیونیوزکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں اڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میںفائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عطاء اللہ شاہ شہید ہو گئے ۔

عینی شاہدین کے مطابق مولانا عطاء اللہ شاہ نماز پڑھا کر مسجد سے نکل رہے تھے جب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔اطلاعات کے مطابق مولانا عطا اللہ شاہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ مولانا عطاء اللہ شاہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پیر بھی ہیں۔خبر سنتے ہی جے یو آئی (ف) کے کارکن مقتول کے گھر پہنچ گئے ۔فضل الرحمن نے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ۔صوبائی اور وفاقی حکومت سے ملزموں کی گرفتار ی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…