پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پنجاب میں تھانہ کلچر تبدیل، تھانوں میں کیا تبدیلیاں کی گئیں؟ پنجاب میں تھیلی سیمیا کے مریضوں کے لیے خوشخبری

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے صوبے میں تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کے لئے تھانوں کی اپ گریڈیشن کے منصوبے ترتیب دے دئیے ہیں ان منصوبوں کا آغاز پنجاب کے ضلع وہاڑی سے کیا گیا ہے۔جہاں پر 19تھانوں کو مکمل طور پر ائیر کنڈیشنڈ کر دیا گیا ہے اور وہاں پر نیا فرنیچر بھی فراہم کیا گیا ہے جبکہ تھانوں میں واش رومز کی سہولیات بھی فراہم کردی گئی ہیں

جن میں مرد وخواتین اور معذور افراد کے لئے الگ الگ واش رومز بنائے گئے ہیں۔حکومت پنجاب کی عوام کو جدید سہولیات کی فراہمی کو کوششیں جاری ہیں، جدید ترین تھانے بنانے کے علاوہ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں پہلا بون میرو سینٹر بھی بنادیا گیا ہے، اس سینٹر کے افتتاح کے بعد کینسر اور تھلیسمیا کے شکار بچوں کا مفت علاج کیا جائے گا، ابتدائی طور پر یہ سینٹر 10بیڈ پر مشتمل ہے اور اس میں سالانہ 20بچوں کا علاج کیا جاتا ہے جبکہ اس سینٹر کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آگے بڑھایا جائے گا، طبعی ماہرین کے مطابق ایک آپریشن پر عموما 15لاکھ تک کا خرچہ ہوتا ہے لیکن اس سینٹر میں تمام بچوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…