بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کے بعد عمران خان بھی نااہل،اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) حاضری پوری نہ کرنے والے ارکان اسمبلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔راناعلم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں سپیکر قومی اسمبلی، سیکرٹری فنانس کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسمبلی کے اجلاسوں میں اکثر اراکین غیر حاضر رہتے ہیں۔

آئین کے آرٹیکل 64 کے تحت 40 روز تک بغیر رخصت اسمبلی اجلاسوں سے غیر حاضر رہنے والا رکن اسمبلی نااہل قرار دیا جاسکتا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک پارلیمانی سال کے دوران 55 باراسمبلی آئے۔ عمران خان صرف 16بار جبکہ مولانا فضل الرحمان 4سال میں59 باراسمبلی آئے۔درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت 40 اجلاسوں میں غیر حاضر رہنے والوں کو نااہل قرار دینے کا حکم دے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…