اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی فوراََ عمران خان سے معافی مانگیں ورنہ ان کی ایسی باتیں منظر عام پر لے آئوں گا کہ سب حیران رہ جائیں گے

datetime 7  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلالئی کے مبینہ بوائے فرینڈ نور غزالی جرگے کے دوران اپنے اور خاتون رکن قومی اسمبلی کے مابین دوستانہ تعلقات پر چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے الزامات واپس نہ لینے کی صورت میں انہیں سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔نور غزالی نے جرگے کے دوران نے عائشہ گلالئی کو متنبہ کیا کہ وہ فوری طور پر عمران خان سے معافی مانگیں وہ اسے معاف کردیں گے بصورت دیگر وہ ان کے بارے ایسے حیران کن انکشافات

کریں گے کہ ہر سننے والوں کو اپنے کان بند کرنے پڑیں گے ۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف بنوں کے جنرل سیکرٹری حاجی وحید ،تحصیل ڈومیل کے جنرل سیکرٹری محمد علی شاہ ،کامران خان اورسابق ڈسٹرکٹ کونسل امیدوار شمیر نے بھی خطاب کیا مقررین نے کہا کہ مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں پانامہ کیس میں کامیابی کے بعد ن لیگ نے اس خربے کا سہار ا لیا اور عائشہ گلالئی کو بھاری رقم دے کر عمران خان کو بدنام کرانے کی سازش کی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…