جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے ،اٹارنی جنرل

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کیخلاف فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ۔اٹارنی جنرل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا گیا ہے اور فیصلے کیخلاف اپیل کو کوئی قانون موجود نہیں ہے۔اس سے پہلے سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں شہریوں نے بڑی سکرینیں لگائی گئیں،

اس موقع پر ڈھول ،مٹھائیوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو پانامہ کیس کا فیصلہ سننے کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں بڑی سکرینیں لگادی گئیں۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے اس موقع پر ڈھول ،مٹھائیوں کا خصوصی اہتمام کیا۔ حلوائی بڑے آرڈرز آنے پر پریشان ہوگئے کہ اتنی جلدی مٹھائی کے بڑے آرڈرز کیسے مکمل کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…