جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

سات معروف عالم دین اور ایک معروف صحافی دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پرخفیہ اداروں نے نام جاری کردیئے

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان علماء کونسل کے چیئر مین علامہ طاہر اشرفی ‘اہل سنت کے چھ علماء سمیت اوریا مقبول جان کوبھی دہشت گردوں سے خطر ہ جبکہ علامہ طاہر اشرفی کیلئے سیکیورٹی کی منظوری بھی دیدی گئی ۔تفصیلات کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ اہل سنت کے چھ علماکو بھی خطرات لاحق ہیں جن میں سے دو کا تعلق لاہور سے ہے

اور ان کا نام علامہ طاہر اشرفی اور اوریا مقبول جان ہے خط میں کہا گیاہے علمانے ہمیں دھمکیوں کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے اور علامہ طاہر اشرفی کیلئے سیکیورٹی کی منظوری بھی دیدی گئی خط کے مطابق کالعدم تنظیم داعش سمیت دیگر تنظیمیں لاہور میں مختلف جگہوں پر دہشتگردی کی کارروائی کی منصوبہ بندی بنا رہی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…