اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

(ن )لیگ ہاتھ باندھ کرلڑتی رہی اور مخالفین پنجے مارتے رہے اورپھر ۔۔! عاصمہ جہانگیر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 16  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینئر وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ (آج)پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت پر روشن پہلو دیکھ رہی ہوں ٗ معاملے کو سیاسی خلاء میں نہیں لے جاناچاہیے ٗ (ن )لیگ ہاتھ باندھ کرلڑتی رہی اور مخالفین پنجے مارتے رہے ٗپھر انہیں خیال آیا کہ ہمارے ساتھ تو ہاتھ ہوگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہاکہ نواز شریف کے خلاف مشرف دور میں2006میں نیب میں کیسز تھے تو اس

وقت کیوں نہیں کھولے گئے انہوں نے کہاکہ یہ اس لئے نہیں کھولے گئے آپ ہمارے ساتھ بچہ بن کر چلتے رہیں تو ٹھیک ہے ورنہ سارے کیسز کھل جائینگے انہوں نے کہاکہ (آج)پیر کو سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت پر روشن پہلو دیکھ رہی ہوں انہوں نے کہاکہ معاملے کو سیاسی خلاء میں نہیں لے جانا چاہیے انہوں نے کہاکہ (ن )لیگ ہاتھ باندھ کرلڑتی رہی اور مخالفین پنجے مارتے رہے ٗپھر انہیں خیال آیا کہ ہمارے ساتھ تو ہاتھ ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…