منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی نااہلی؟ اہم ترین مقدمے کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ماہر قانون دان اعتزاز احسن کی پیش گوئی نے سب کو چونکا دیا

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) معروف قانون دان اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان نا اہل ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہاہے کہ عمران خان کی نااہلی کامقدمہ سپریم کورٹ میں چل رہاہے اورسپریم کورٹ کے بینچ نے عمران خان جن سوالات کے جواب طلب

کئے ہیں ان سوالات کودیکھتے ہوئے مجھے یوں لگتاہے کہ عمران خان کی نااہلی کے امکانات زیاد ہ ہیں ۔پیپلزپارٹی کے رہنمانے مزید کہاکہ جس طرح ہم نوازشریف سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ تمام تردستاویزات پیش کردیں توہم یہ مطالبہ عمران خا ن سے کیاتوان کےلئے مشکلات زیادہ ہوجائیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…