بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کوئی ممبر اسمبلی ملک سے باہر جانے نہ پائے،تازہ ترین حکم نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی

datetime 29  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نوازشریف نے بجٹ کی منظوری تک مسلم لیگ (ن)کے ارکان اسمبلی کے بیرون ملک جانے پرپابندی لگادی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے بجٹ اجلاس میں ن لیگی ارکان کی عدم دلچسپی اور اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے بجٹ کی منظوری کیلئے ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کو بیرون ممالک جانے سےروک دیاہے ،

ذرائع کاکہناہے کہ کسی رکن قومی اسمبلی کوبیرون ملک جاناہوتواس کواس دوران پارٹی قیادت سے اجازت درکارہوگی1973کے آئین کے تحت وفاقی بجٹ کی منظوری کیلئے قومی اسمبلی سے سادہ اکثریت ضروری ہے ۔اس حوالے سے ایک ن لیگی رکن اسمبلی نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایاکہ مسئلہ بجٹ کی منظوری نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ کے موقع پرحکومت کوٹف ٹائم دینے کی پلاننگ کررکھی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…