جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

’’پاک، افغان سرحد پر ہم یہ کام کریں گے ‘‘ آرمی چیف جنرل باجوہ کا دبنگ اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع کر دیا پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ سرحد پر باڑ لگانے کا کام جلد ہی مکمل کیا جائے گا۔ سب سے پہلے باجوڑ اور مہمند ایجنسیوں کو باڑ لگانے کے معاملے پہلے ترجیح دی جائے گی کیونکہ سرحدی علاقوں میں ان ایجنسیوں سے زیادہ خطرہ موجود ہوتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحدی علاقوں کا دورہ کیا۔  آرمی چیف کو

سرحد پر سکیورٹی انتظامات، سرحد پار سے دہشتگردی کے خطرات اور پاکستانی چوکیوں پر دہشت گردی کے حالیہ حملوں کے بارے میں مکمل بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل شروع ہوچکا ہے اور مہمند اور باجوڑ ایجنیسوں کے سرحدی علاقوں کو زیادہ خطرات کا سامنا کرنے کی وجہ سے انتہائی ترجیح دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا فضائی نگرانی کے علاوہ سرحد پر اضافی تکنیکی نگرانی سے بھی سرحدوں کا تحفظ کیا جائے گا۔

 

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…