پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

گوادر میں خوفناک دھماکہ

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

گوادر (آئی این پی) گوادر شہرمیں پل کے نصب بم دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، دھماکے سے پل کو نقصان پہنچا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گوادرمیں مین سربندر روڈ پر واقع پل کے نیچے دہشتگردوں نے بم نصب کر رکھا تھا جس کی پولیس کو علی الصبح اطلاع ملی۔ پولیس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل

سکواڈ کی کو طلب کیا ، لیکن بی ڈی ٹیم کے پہنچنے سے پہلے ہی بم پھٹ گیا جس کے نتیجے میں پل کو جزوی نقصان پہنچا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے شواہد اکھٹے کئے ، پولیس کے مطابق بم کا وزن 5 سے 7 کلو تھا جس کو ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…