جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ سکینڈل ،تحقیقاتی رپورٹ پیش ،چوہدری نثار نے اہم اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ معاملے پر ایف آئی اے کی ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ  کو پیش کر دی گئی ‘ رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ملوث ہونے کے امکانات سے متعلق اہم نکات کی نشاندہی کی گئی ہے ‘ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ

معاملہ بدعنوانی کا ہی نہیں ملک کی نیک نامی کا ہے ۔ تحقیقات ضروری ہیں۔  پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ معاملے پر ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پیش کی گئی۔  رپورٹ میں کہا گیا  کہ پی سی بی کو دی گئی معلومات کا فرانزک جائزہ لیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کے موبائل فونز سے پیغامات مٹانے کا بھی تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…