پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں کشمیر،گلگت بلتستان، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن)، اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ بالائی خیبر پختونخوا(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن) اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔اس دوران بالائی پنجاب اور کشمیر میں بعض

مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان میں تیز / گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔آئندہ 48گھنٹوں میں راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور،فیصل آباد،مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن،اسلام آباد ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان۔جبکہ سندھ اور بلوچستان میں تیز / گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش گوجرانوالہ41، لاہور(سٹی 28، پنجاب یونیورسٹی 15، ائیر پورٹ 09)،سرگودھا(ائیرپورٹ15،سٹی 12)،سیالکوٹ(کینٹ14، ائیرپورٹ 01)،بھکر 12،چکوال 11، مری، نورپور تھل،میانوالی 10، جوہر آباد، فیصل آباد،منگلا 08، قصور، جہلم 06، ٹوبہ ٹیک سنگھ 03، اسلام ا?باد( سیدپور 08، گولڑہ 06، زیروپوا ئنٹ، بوکڑہ 03)، منڈی بہاوٰ الدین، اوکاڑہ 03، جھنگ 02، راولپنڈی ( شمس آباد 02، چکلالہ 01)، کامرہ 01، چراٹ 26، پٹن 23، ایبٹ آباد 15، بالاکوٹ 14، مالم جبہ 11،کوہاٹ 08، دیر 06، سیدو شریف 05، لوئیر دیر 04، ڈی آئی خان، پارہ چنار 03، کالام 01،گڑھی دوپٹہ 18،مظفر آباد 16،راولاکوٹ 09، کوٹلی 06،گلگت 02، بونجی 01 جبکہ مالم جبہ06، مری 04 اور استور میں 01 انچ برفباری ہوئی۔ استور، سکردو منفی 02، کالام، گوپس، مری، ما لم جبہ، بگروٹ میں درجہ حرارت منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…