پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’یہ میرا فیورٹ کھلاڑی ہے ‘‘ مخدوم جاوید ہاشمی کس پاکستانی کرکٹر کو بے حد پسند کرتے ہیں ؟ 

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

ملتان (آئی این پی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کرکٹ قوموں سے رابطے کا ذریعہ ہے‘ کئی سال سے ملکی میدان ویران پڑے ہیں‘ بین الاقوامی کرکٹرز کا پاکستان آنا خوش آئند ہے‘ عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے‘ شیخ رشید پر جوتا پھینکنا زیادتی ہے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہاکہ کرکٹ قوموں سے رابطے کا ذریعہ ہے۔

کئی سال سے ملکی میدان ویران پڑے تھے عمران خان کی وجہ شہرت کرکٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بوم بوم آفریدی میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ کامیاب ایونٹ پر نجم سیٹھی سمیت سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹرز کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ شیخ رشید پر جوتا پھینکنا زیادتی ہے شیخ رشید کسی دور میں میرے بھی درباری رہے ہیں۔ 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…