پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاک افغان بارڈر بند ش!سرحد کے دونوں اطراف کیا بڑا نقصان ہو گیا ؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

طورخم(آن لائن)ملک میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان سرحد چمن بارڈر،طورخم بارڈر، انگور اڈا گیٹ اور کرم ایجنسی پر پاک افغان بارڈر گزشتہ 15 رو زسے بند ہے۔چمن بارڈر پر2 روز کے وقفے کے بعدپھر افغان شہریوں کو ویزا پاسپورٹ پرسرحد پارآنے اور جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ملک میں دہشت گردی

کی روک تھام کیلیے پاک افغان سرحدیں 16 فروری سے بند ہیں،پاک افغان چمن بارڈر پر ہرقسم کی آمدورفت معطل ہے۔کرم ایجنسی میں 4 مقامات پر پاک افغان بارڈر ہے،سرحد کے دونوں اطراف سیکڑوں مال بردار گاڑیاں اور مسافر پھنس کررہ گئے ہیں۔خیبرایجنسی میں طورخم بارڈر اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر انگور اڈاگیٹ بھی 15 روز سے بند ہے،بارڈر کی بندش سے کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…