پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’یہ مقدمہ میں خود لڑوں گا‘‘وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کس عدالت میں کس کیخلاف مقدمہ لڑنے کا اعلان کر دیا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں سندھ کا مقدمہ خود لڑوں گا،آئین کے تحت ایکنک اور ای سی سی کو آئل و گیس کی تقسیم اور قیمتوں کے تعین کا اختیار نہیں ۔ترجمان وزیراعلی ہائوس کے مطابق سید مراد علی شاہ نے اسلام آباد میںمشترکہ مفادات کونسل میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل کہا کہ آئین کے آرٹیکل 154 کی تشریح کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کی سب کمیٹی

کا اجلاس اسلام آبادمیں ہورہا ہے ،جس میں بطور وزیر قانون خود شریک ہوں گا ۔ترجمان کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ وفاق کے پاس آرٹیکل 154کے تحت گیس اورآئل کی قیمتوں کے تعین اور تقسیم کا اختیار نہیں، انجینئر کے ساتھ ایک قانون دان کا بیٹا ہوں اور آئین کو بہتر سمجھتا ہوں۔وزیراعلی کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت گیس اور تیل پر پہلاحق صوبے کا ہے، جو اپنی ضروریات پوری کرنے کے بعد دوسرے صوبوں کو فراہم کیا جاسکتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…