اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

بڑی خبر ’’پاناما کیس فیصلہ ‘‘ وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟نام سامنے آگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں نواز شریف کے نا اہل ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کا اگلا وزیراعظم سردار ایاز صادق کو بنایا جائے گا، سینئر صحافی کا اہم انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پانامہ کیس میں وزیراعظم

میاں محمد نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کی صورت میں ان کے نا اہل ہونے پر مسلم لیگ ن اگلا وزیراعظم سردار ایاز صادق کو بنائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کا معاملہ وزیراعظم کی نا اہلیت کی طرف جاتا نظر آرہا ہےجبکہ سابق صدرآصف علی زرداری کی بھی پاناما کیس کے فیصلے میں وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئےبتایا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بھی پاناما کیس میں استعفے یا نا اہلی کی صورت میں اپنا جانشین قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق کو ہی نامزد کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…