پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کا حسیب وقاص اور چوہدری شوگر ملز کو سیل کرنے کا حکم ‘کیس کی سماعت28 مارچ تک ملتوی

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی حسیب وقاص اور چوہدری شوگر ملز کو سیل کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں شریف خاندان کی شوگر ملز کی منتقلی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی اور چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دونوں ملز کو سیل کرنے اور سیشن جج مظفر گڑھ،رحیم یار خان کو حکم پر عملدآمد کو یقینی بنا کررپورٹ جمع کرانے کا عبوری حکم

نامہ جاری کیا ہے۔درخواست گزار کے وکیل اعتزاز احسن نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی حکم امتناع کے باجوددونوں ملزمیں تعمیراتی کام جاری ہے،منتقلی کی اجازت بدنیتی پرمبنی اور اس میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی ہے جس پر عدالت نے شریف خاندان کی حسیب وقاص اور چوہدری شوگر ملز کو سیل کرنے کا حکم دیدیا اور کیس کی مزید سماعت 28 مارچ تک ملتوی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…