اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا ‘‘ فیسکو کا انوکھا کارنامہ ۔۔ نابینا شخص کے گھر کتنا بل بھیج دیا ؟جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)فیسکو کا انو کھا کار نامہ گھر میں ایک انرجی سیور چلا نے والے نا بینا شخص کا 53ہزار 8سو34روپے کا بل بھیج دیاتفصیل کے مطابق فیسکو کا ایک اور کارنا مہ فیصل آباد کے علا قعہ رضا آباد میں کرائے کے ایک کمرے کے مکان میں رہا ئش پذیر نا بینا شخص محمد اشرف جو اپنے ایک کمرے میں انرجی سیور چلا تا ہے بجلی کا ما ہا نہ بل 53ہزار 8سو

34روپے بھیج دیا غریب نا بینا شخص گز شتہ کئی دنوں سے متعلقہ سب ڈویژن کے چکر لگا نے کے بعد وفا قی وزیر مملکت بجلی و پا نی عابد شیر علی کی رہا ئش گا ہ کے با ہر بھی بیٹھا رہا مگر کسی نے بات نہ سنی تو غریب نا بینا شخص محمد نے فیسکودفتر کے باہر دھرنہ دیکر ا حتجاج شروع کر دیامتا ثرہ شخص کا کہنا تھا کہ جب میرا بل درست نہیں ہو جاتا دھر نہ جا ری رکھوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…