منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

’’عارفہ کریم کے بعد ایک اور پاکستانی بچہ منظر عام پر‘‘ کن حیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل ہے؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو آئے روزدنیا بھر سے حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل بچوں کی خبریں آتی رہتی ہیں اور پاکستان میں بھی نہایت با صلاحیت بچوں کے حوالے سے میڈیا پر ان کی حیرت انگیز صلاحیتوں کا چرچا سننے کو ملتا رہتا ہے مگر پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک ایسا بچہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں جان کر

آپ حیران رہ جائیں گے ۔ پشاورکا10برس کا پانچویں جماعت میں زیر تعلیم سباون دنیا کا کم عمر ترین لیکچرر ہےجو اپنے سے بڑے افراد کو سبق پڑھاتا ہے۔سباون کو پانچ زبانوں پر عبور حاصل ہےاور وہ ایک نجی تعلیمی ادارےمیں اپنے سے بڑی عمر کے افراد کو کمپیوٹر کی تعلیم دیتا ہے ۔سباون کے مطابق اسے انگلش، پشتو، اردو، فارسی اور ہندکو پر عبور حاصل ہے ۔ لیکچر سےسباون کو 24ہزار روپے ماہانہ آمدن حاصل ہوتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…