پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کالاہور میں فائنل،جاوید ہاشمی نے بھی سرپرائز دیدیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پی ایس ایل کالاہور میں منعقدہ فائنل دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدلیا ،جاویدہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں، آئی این پی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدہاشمی نے کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خوش آئند ہے

انہوں نے کہاکہ اس سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے مزید کھلیں گے،جاوید ہاشمی نے کہا کہ انہوں نے پی ایس ایل فائنل کا ٹکٹ خرید لیا ہے وہ کرکٹ میچ کا فائنل دیکھنے لاہور جائیں گے،انہوں نے مزید کہا کہ ملک دشمنوں کی سازشیں ناکام ہوں گی،پاکستان امن کا گہوار ا ملک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…