اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور سانحہ، متعددافراد جاں بحق،تشویشناک صورتحال

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مانسہرہ میں مسافر جیپ گہری کھائی میںجا گری، خوفناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری سے بوگڑ منگ جانے والی جیپ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری خوفناک حادثے میں9افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں قریبی دیہی مرکز صحت منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو بھی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع نے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد کی تصدیق کر دی ہے، جاں بحق افراد میں خواتین بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…