جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل ،شیخ رشید نے عمران خان کے موقف سے اظہارلاتعلقی کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کافیصلہ خوش آئند ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمدنے کہاکہ عمران خان کی طرف سے پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کے فیصلے کوپاگل پن کہنے کےمعاملے کامجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان میرے دوست ہیں لیکن  پی ایس ایل کے فائنل کے لاہورمیں انعقادکے فیصلے کوپاگل پن قراردینے کی وجہ ان کی جماعت سے پوچھی جائے ۔شیخ رشید نے کہاکہ میں پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں دیکھنے خود جائوں گا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کوفول پروف سیکورٹی فراہم کرناہوگی اورپی ایس ایل کے فائنل کالاہورمیں انعقاد کاکریڈٹ حکومت کوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…