پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویرجاری کر دی کہ سیاسی حلقے حیران رہ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ایک تصویر جاری کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو ، موجود وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف ایک ساتھ بیٹھے ہوئے

کسی اہم مسئلے پر گفتگو کر رہے ہیں شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں اپنے موبائل میں کچھ تصویریں تلا ش کر رہا تھا تو میرے بھائی اور محترمہ مرحوم بے نظیر بھٹو کی تصویر ملی جو غالباََ2006یا 2007کی جلاوطنی کے دوران لی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…