اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنما نے اچانک پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمااور رکن اسمبلی ایاز سومرو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایاز سومرو نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا چکے ہیں

اور جب بھی قیادت کہے گی میں اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھجوادوں گا۔ واضح رہے کہ ایاز سومرو لاڑکانہ کے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…