پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف میں اب تک کی سب سے بڑی پھوٹ 24 اراکین اسمبلی کس جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں؟

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف شدید مشکلات میں پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے کی اطلاعات ہیں ،ایک نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 18 ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی اور 6 ایم این ایز کا وفاداریاں تبدیل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما امیر مقام اورپاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعظم پرویز اشرف پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کھلاڑیوں سے رابطے میں ہیں۔

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رہنماءاور وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءاور سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے ناراض کھلاڑیوں سے رابطے تیز کر دیئے ہیں۔دونوں رہنما اس کوشش میں مصروف ہیں کہ تحریک انصاف کے ناراض کھلاڑیوں کو اپنی اپنی جماعت میں شمولیت پر رضا مند کیا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…