اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اگر پانامہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آجاتا ہے تو (ن) لیگ کیا کرے گی؟

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےپروگرام کے میزبان شوکت پراچہ نے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے سوال کیا کہ اگر کسی بھی صورت میں وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آ ہی جاتا ہے تو (ن) لیگ نے کوئی حکمت عملی تو بنائی ہوگی کہ اس کے بعد کیا کیا جائے گا، اگر کچھ ایسا ہو جاتا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف

کیخلاف سپریم کورٹ فیصلہ دے دیتی ہے تو کیا ہوگا؟ میزبان کے اس سوال کے جواب میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہےکسی بھی طرح یہ ہوہی نہیں سکتاکہ اس وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ آ جائے جس نے تین مرتبہ عوام کی خدمت کی ہو۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف فیصلہ آہی نہیں سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…