پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ سیہون، خودکش بمبار اکیلا نہیں تھا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سیہون دھماکہ کرنے والا خودکش بمبار مزار میں اکیلا نہیں تھا، بمبار کے دو دروازوں سے داخلے میں ناکام ہونے پر 3 سہولت کار مدد کو آئے۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون دھماکہ کرنے والا خودکش بمبار مزار میں اکیلا نہیں تھا۔ دو دروازوں سے داخل ہونے میں ناکامی پر 3 سہولت کار خودکش بمبار کی مدد کو آئے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے سہولت کار داخل ہوئے، پھر خودکش بمبار اندر پہنچا۔ بمبار کے پھٹنے سے چند لمحے پہلے سہولت کار باہر نکل گئے۔ذرائع کے مطابق، حملہ آور نے وڈھ سے خضدار تک کچے کا راستہ استعمال کیا۔ خودکش بمبار کی جانب سے موبائل فون استعمال نہ کرنے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔خودکش بمبار کی جانب سے موبائل فون استعمال نہ کرنے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…