بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

نوازشر یف پکڑے گئے،بچوں کا کیا ہوگا؟اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں نوازشر یف پکڑ ے جاچکے ہیں اب فیصلہ آنا باقی ہے ‘آئین وقانون کے مطابق وزیر اعظم اور انکے بچے کسی بھی صورت بچتے نظر نہیں آتے مگر حتمی فیصلہ سپر یم کورٹ ہی ہوگا دیکھتے ہیں وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ

پانامہ کیس اب فیصلے کن مر حلے میں داخل ہو چکا ہے اور اگر اب تک کے معاملات کا جائزہ لیا جائے تو نوازشر یف اور انکے بچے اس معاملے سے بچ نہیں سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں نوازشر یف اور انکے بچوں کی روز روز کی نئی باتیں ہی انکے خلاف ثبوت کے طور پر کافی ہیں لیکن دیکھتے ہیں عدالت اب کیا فیصلہ دیتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…