ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

حساس اداروں نے یورپی باشندے کو گرفتارکرلیا

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(آئی این پی) گھنٹہ گھر کی تصاویر بنانے والے جرمن باشندے کو سیکورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ۔ذرائع کے مطابق سکھر کے مصروف ترین علاقہ گھنٹہ گھر چو ک پر تاریخی گھنٹہ کی تصاویر بنانے والے جرمنی باشندے کو سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑکر فارن سیکورٹی کےحوالے کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق معلوم ہوا ہے

کہ جرمنی کےباشندے کا نام kleinہے جو گھنٹہ گھر کی تصاویر بنا رہا تھا جب جرمنی باشندے سے پاسپورٹ ، ویزے کے بارے میں پو چھا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ وہ روہڑی میں اپنے دوست کے پاس آیا ہے اور پاسپورٹ ویز ا بھی اس کے پاس ہے افغانستان ، پاکستان دیگر ممالک ٹو ر پر آیا ہے فارن سیکورٹی نے جرمنی باشندے سے پوچھ گچھ کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…