اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان اور روس میں بڑا بریک تھرو،پاک روس افواج اب وہ کام کریں گی جو پہلے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمدذکاء اللہ نے کہاہے کہ پاکستان روس کے ساتھ مستقبل میں بھی مزید جنگی مشقیں کرنے پر غور کررہاہے۔اس حوالے سے بات چیت آخری مراحل میں ہے ۔میڈیا سے بات چیت میں پاک بحریہ کے سربراہ نے کہاکہ عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی پروپیگنڈا ایک بار پھر ناکام ہوگیا ، پاکستانی پانیوں میں جاری 37 ممالک کی

مشترکہ مشقیں بھارتی واویلے کا منہ توڑ جواب ہیں۔انہوں نے کہاکہ مزید پاک روس مشترکہ جنگی مشقوں کیلئے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات ختمی مراحل میں ہیں۔ وہ بہت ہی خوش ہیں کہ پہلی بار روس ان مشقوں میں شریک ہے۔ انہوں نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں بھی پاکستان روس کے ساتھ ہر قسم کی مشترکہ جنگی مشقیں کرنے جارہاہے بس تاریخ طے ہونا باقی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…