اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ لاہور کے بعد کراچی ۔۔۔! حساس ادارے حرکت میں آگئے،ہنگامی اقدامات

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)سانحہ لاہور کے بعد کراچی میں بھی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے، ممکنہ سیکیورٹی خدشات پرحساس اداروں نے پولیس،رینجرز اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ لاہور کی طرح کراچی بھی دہشت گردی کا نشانہ بن سکتا ہے۔حساس اداروں کی جانب سے کراچی میں ممکنہ سیکیورٹی

خدشات سے پولیس، رینجرز اور دیگر سیکورٹی اداروں کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں کالعدم تنظیمیں دہشت گردی کی بڑی واردات کر سکتی ہیں، کالعدم تنظیموں کے خودکش بمبار حملے کرسکتے ہیں، کالعدم تنظیموں نے نوجوانوں کو ذہن واش کرکے بمبار کے طور پر تیار کردیا ہے۔مراسلہ کے مطابق ممکنہ واقعات کو روکنے کیلئے سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…