اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

لاہوردھماکے کے بعد بڑا اقدام،پنجاب کے تین اہم شہروں میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں خود کش دھماکے کے بعد پنجاب کے تین اہم شہروں میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خاص کالعدم تنظیم کے افراد کی گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق لاہور بم دھماکے کے تفتیشی اداروں کو شبہ ہے کہ خود کش حملہ آور کے ساتھی لاہور یا اس سے قریبی شہروں میں موجود ہو سکتے ہیں جس پر حساس اداروں اور پولیس پر مشتمل

ٹیموں کو فوری چھاپے مارنے کا حکم دیا گیا ہے اور دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ خودکش حملہ آور کے ساتھی پنجاب کے کسی بڑے شہر میں مزید تخریبی کارروائی کر سکتے ہیں اور اس حوالے سے پنجاب بھر میں سکیورٹی کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا ہے اور دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…