بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

میں آپ کا کیس نہیں لڑ سکتا ۔۔ مخدوم علی خان وکالت سے دستبردار ہو گئے ۔۔ وزارت داخلہ کو بھی آگاہ کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس میں سینئر ایڈووکیٹ مخدوم علی خان وزارت داخلہ کی وکالت سے دستبردار ہو گئے ہیں ،انہوں نے دستبرداری سے متعلق وزارت داخلہ کوآگاہ کردیا تفصیلات کے مطابق مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے سرکاری مقدمات میں پرائیویٹ وکیل کرنے کی پابندی کے حوالے سے فیصلے کے بعد

وزرات داخلہ کی وکالت سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے محدوم علی خان کا کہنا ہے کہ نجی وکلاء کی خدمات کے حوالے عدالتی فیصلے کے بعد کیس کی پیروی مناسب نہیں، یاد رہے کہ مخدوم علی خان نے گزشتہ روزسندھ حکومت کی جانب سے پیروی سے بھی معذرت کر لی تھی،سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں کونجی وکلاء کرنے پرپابندی عائد کر رکھی ہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…