اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمااستعفی دینے کے بعد مکرگئے

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)کوہاٹ میں ضلعی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی آ گئی ہے۔ وزیراعلی پرویزخٹک کو اپنے ہاتھوں سے استعفیٰ دینے والے ضلعی ناظم مولانا نیاز محمد نے اسے جبری عمل قرار دیکرکوہاٹ میں ضلعی حکومت برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی(ف) کے ضلعی ناظم کوہاٹ مفتی نیاز محمد اپنے استعفے سے مکر گئے ،جے یو آئی(ف) اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد پی ٹی آئی کے امیدوار کے حق میں دستبرار ہوئے اور وزیراعلی ہاوس میں سی ایم پرویزخٹک کواپنا استعفیٰ پیش کرکیاتھا۔کرسی کی کشش کہیے یا پھر پارٹی قیادت کا دباؤ مفتی نیاز محمد دوسرے ہی دن اپنے ہی استعفیٰ کو جبراً قرار دیتے ہوئے مکر گئے ،دوسری جانب ضلعی ناظم کوہات مفتی نیاز محمد کے اپنے فیصلے سے مکرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی اور ضلعی ناظم کے دفتر کو سیل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…