ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق وفاقی وزیر اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثے،اکاؤنٹس میں کتنے کروڑ ڈالر موجود؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،دونوں کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب )نے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،دونوں کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دونوں میاں بیوی کے برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں 5 فلیٹ ہیں۔ ارباب عالمگیر اور عاصمہ کے بیرون ملک بنک اکاوئنٹس کی تفصیلات بھی حاصل کی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق دونوں کے اکاوئنٹس میں اڑھائی کروڑ ڈالر سے زائد رقم ہے۔ غیر ملکی بنک اکاوئنٹ منجمد کرانے کے لئے متعلقہ ممالک کے ساتھ رابطہ کر لیا گیا ہے ،نیب ذرائع نے بتایاکہ ارباب عالمگیر اور عاصمہ ارباب بیرون ملک روپوش ہیں۔ نیب نے دونوں میاں بیوی کے خلاف انکم سے زائد اثاثے بنانے کا کیس کھول رکھا ہے

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…