پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)پنجاب کے تعلیمی بورڈ زنے میٹرک سالانہ 2017کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔تعلیمی بورڈز کی طرف سے جاری کی گئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق صوبہ میں جماعت دہم کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے جبکہ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز17مارچ سے ہوگا۔ڈیٹ شیٹ کے مطابق امیدواروں کے پریکٹیکل ایگزامز5اپریل سے 22اپریل تک لئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…