اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

حکومتی کارکردگی کے بارے میں سروے ،شیخ رشید نے بڑااعتراف کرلیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ  ر شید احمد نے کہاکہ جب میں وفاقی وزیراطلاعات تھاتومیں بھی عوام کوحکومت کاگراف بلند دکھانے کےلئے سروے کرایاکرتاتھا۔انہوں نے کہاکہ وزارت اطلاعات کے پاس اتنے زیادہ فنڈزہوتے ہیں کہ ایسے سروے کراناکوئی بڑی بات نہیں ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہاکہ حکومت کی کارکردگی کے حوالے جوسروے سامنے آرہے ہیں یہ سب خود حکومت کرارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ وفاقی کابینہ میں تین وزارتیں اہم ہوتی ہیں جن میں وزارت اطلاعات ،وزارت داخلہ اوروزارت خارجہ ہیں اوران تینوں وزارتوں کے پاس ایسے کاموں کےلئے فنڈزبہت زیادہ ہوتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…