اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’بھارت جا جا کشمیر سے نکل جا،پاک فوج نے پہلی بار ایسا کام کردیا کہ بھارت میں آگ لگ گئی

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج نے کشمیر کے حوالے سے نیا گانا جاری کر دیا اور ساتھ اس بات پر پابند کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم روکے جائیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اس مسئلے کا حل نکالا جائے ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیا گانا جاری کر دیا گیا جس کے بول ہیں

’’بھارت جا جا کشمیر سے نکل جا، وہ کہتے ہیں آزادی کو خواب ہی سمجھو ، ہم کہتے ہیں ہر خواب کی ہوتی ہے تعبیر‘‘۔ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند ہونے چاہیءں اور مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نکالا جانا چاہیے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…