پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

لاہورمیں خودکشی کیلئے میٹرو بس سروس ٹریک کا استعمال،ہلاک ہونیوالا کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں خودکشی کیلئے میٹرو بس سروس ٹریک کا استعمال،ہلاک ہونیوالا کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف،تفصیلات کے مطابق مبینہ خودکشی کا واقعہ اچھرہ چوک کے قریب پیش آیا 35 سالہ نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر میٹرو بس سروس کے پل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق، تحقیقات کے دوران متوفی کی شناخت کرامت ولد رحمت کے نام سے ہوئی جو نشتر کالونی کا رہائشی اور ریکارڈ یافتہ ملزم تھااور7 مختلف مقدمات میں ملوث تھا۔واقعہ کے حوالے سے میٹرو بس سروس کے موقع پر موجود اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے کہ آیا یہ واقعہ خودکشی ہی تھا یا پھر قتل۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…