اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھرمیں پولیس سٹیشن قائم کئے جائینگے ،یہاں پرکون سے جرائم کےخلاف کارروائی ہوسکے گی ؟وفاق نے صوبوں کوفیصلہ سنادیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی ) نیشنل رسپانس سائبر کرائم سنٹر کی کمانڈ کو وفاق کی بجائے صوبوں کو دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔بتایاگیا ہے کہ نیشنل رسپانس سائبر کرائم سنٹر کی کمانڈ کو وفاق کی بجائے صوبوں کو دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کی کمانڈ کو صوبوں میں موجود ڈائریکٹر ز کے ماتحت کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جبکہ اس ادارے کی کمانڈ پہلے بھی وفاق کے پاس تھی اور اب اس کو صوبوں کو منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا نام بھی تبدیل کر کے نیشنل رسپانس سائبر کرائم سینٹر کی بجائے سائبر کرائم ونگ رکھ دیاگیا ہے اور سائبر کرائم ونگ کے تحت سائبر کرائمز کے پولیس اسٹیشنز بھی قائم کئے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…