کراچی( آن لائن ) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشی مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے۔قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو بڑی خوشخبری مل گئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹے کے باپ بن گئے، ان کی اہلیہ نے مقامی اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔
سرفرازاحمدکوبڑی خوشخبری مل گئی
31
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں