پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائیاں نرم کردیں

31  جنوری‬‮  2017

لاہور(آن لائن ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں نرمی کے باعث گدھوں کے گوشت اور کھالوں کے مکروہ کاروبار کرنے والے عناصر ایک مرتبہ پھر سرگرم عمل ہو گئے۔ چوہنگ کے بعد مانگا منڈی میں بھی گزشتہ روز نامعلوم افراد 8گدھوں کی کھالیں اورگوشت لے اڑے اور انتظامیہ منہ دیکھتی رہ گئی۔ شہری صادق کی درخواست پر مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ چوہنگ کے علاقہ میں نامعلوم افراد 10 گدھوں کا گوشت اور کھالیں لے کر فرار ہو گئے تھے۔ انتظامیہ کی بے حسی کے باعث گزشتہ روز بھی مانگا منڈی کے علاقے میں صادق نامی شہری نے گدھوں کے ڈھانچے دیکھنے کے بعد اطلاع دی کہ کچھ نامعلوم افراد 8 گدھوں کا گوشت اور کھالیں اتار کر غائب ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا مگر کسی ملزم کو پکڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…