جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں گوشت خور خبردار ۔۔!  قصائی کیا چیز ذبح کرتے پکڑے گئے ؟ جان کر گوشت کھانے سے توبہ کر لیں گے 

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

چوہنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم افراد نے 10 گدھے چوری کیے اور انہیں ذبح کرکے کھالیں اپنے ہمراہ لے کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم افراد محمد فیاض نامی شخص کے گھر میں داخل ہوکر 10 گدھے چوری کر کے اپنے ہمراہ لے گئے، متاثرہ شخص نے تھانے میں مقدمہ درج کروادیا

۔پولیس کے مطابق گدھے چوری کی واردات کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کی تو اْس میں یہ بات سامنے آئی کہ نامعلوم افراد گدھوں کو ذبح کر کے اْن کی کھالیں اپنے ہمراہ لے گئے۔پولیس نے گدھے ذبح ہونے کے بعد علاقے کے قصابوں کی دکانوں پر چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔یاد رہے گزشتہ سال خبریں سامنے آئی تھیں کہ لاہور میں گدھوں کا گوشت فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے، جس پر حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے اس مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا تھا۔گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا کہ وہ گدھے کی کھالیں چین اور دیگر ممالک بھیجتے ہیں جہاں اْن کا استعمال کرتے ہوئے میک اپ سمیت دیگر خصوصی سامان تیار کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…